+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2023 15:09:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12150 کسان 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اپر سندھ میں 11650 روپیہ کوئنٹل جبکہ زیریں سندھ میں 11375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دو تین دن میں خریداری کر لینی چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ کے پی کے میں 3 دن ہوئے ہیں ملیں چلی ہیں اور کے پی کے کی ملیں 485 روپیہ من تک گنا خریداری کر گئ ہیں۔