+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2023 15:03:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈین کرمسن مسور کی بکنگ 50 ڈالر تیز ہو گئ ہے اور 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا کی بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کی مارکیٹ بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ لوکل میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔