+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2023 14:13:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔