+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2023 19:01:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم جنوری کے سودوں کے 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔