+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2023 17:52:57
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مندی مین 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی گاہکی سست تھی۔ جہاں کہیں تگڑی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے فل حال مارکیٹ میں۔