+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2023 16:10:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آج پورٹ پر ای ٹی جی جہاز آمدن متوقع ہے۔ جس میں تقریباً 9000 ٹن مسور ثابت ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 220/221 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز میں امپورٹر کے 640 ڈالر والے مال ہیں جو کراچی پورٹ پر 196/197 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں.