+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2023 17:15:37
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں۔
فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نئے مالوں
کا پنجاب میں 13000/14000 روپیہ تک گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔