+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2023 14:26:56
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 81500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد انڈین زیرہ 88000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000/91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن ہے جو کوئٹہ منڈی میں 71680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کوئٹہ مال 10000 روپیہ من اوپر بک رہے ہیں جبکہ فیصل آباد 17000 روپیہ من مال اوپر بک رہے ہیں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے۔