+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2023 12:27:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152.5/153 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ 5 دسمبر کے سودوں کے 155.5 روپیہ کلو تک ِبھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6350 ملتان 6200 فیصل آباد 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 24 تاریخ کو مزید 8000 ٹن آمدن متوقع ہے۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔