+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2023 18:43:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 17500/17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 250 روپیہ  تیز  ہوئ ہے پچھلے دو تین دنوں میں 5550 والی مارکیٹ  5800 روپیہ کوںٔنٹل  بھاؤ بن گئے تھے انڈین کرنسی میں