+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2023 18:22:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ نپر مسور 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور بھی 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔