+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2023 18:44:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 250/252 روپیہ کلو تک کے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.55 پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم دن کو امپورٹرز نے 289.5 تک بھی ڈاکیومنٹ کلئر کروائے ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔