+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 09 2023 14:42:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔