+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 16:27:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1.25 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے امپورٹرز نے سیلنگ کم کر دی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔عید کے بعد پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں ڈالر  مزید تیز ہوا ہے اور 210 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ ییلو پیس ثابت میں سٹے بازوں نے کھینچ بنائ ہوئ ہے۔