+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2023 17:05:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔