+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2023 17:45:39
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے بیچ کم ہو گئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ 265/270 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/280 تک ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین کے مالوں کی وجہ سے کینیڈا اور باقی 8 ایم ایم نہیں بک رہے ہیں۔ یوکرین کے مالوں کی اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 480/485 جبکہ رامبا 490/495 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو مزید پلس ہوئ ہے۔