+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2023 12:17:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل مارکیٹ انتہای گرم تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 500 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہوا ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12550 روپیہ کوئنٹل گاہک ہے۔ 25 نومبر پیمنٹ پر 13000 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔