+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2023 17:52:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 233 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔فل حال مارکیت بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر۔کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے اس بار ریکارڈ امپورٹ کی ہے 1745433 ٹن مسور ایکسپورٹ ہوئ ہے اسٹریلیا سے 2023 میں ستمبر تک۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے کی ہے۔ 821479 ٹن خریداری کی ہے جو کہ پوری ایکسپورٹ کا 47% بنتا ہے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش نے 261259 ٹن اور اس کے بعد یو اے ای نے 178199 ٹن ایکسپورٹ کی ہے۔ ستمبر کے مہینے میں پاکستان کی 5550 ٹن ایکسپورٹ ہے۔ پاکستان کی ٹوٹل ایکسپورٹ مسور ثابت کی اسٹریلیا سے اس سال ستمبر تک 30246 ٹن تک ہے۔