+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2023 14:01:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہین جو کراچی پورٹ پر 118.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر 284 لگایا جائے تو۔ تاہم بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔