+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2023 12:37:30
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں اور لائنوں سے ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ تاہم مال ابھی مکمل خشک نہیں ہیں۔