+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2023 15:58:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 230 تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے امپورٹ دالوں کی بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔