+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2023 18:41:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے باقی ساری امپورڈ دالیں تیز ہیں۔ لیکن چنا وہیں رکا ہوا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔