+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2023 13:22:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر ابھی مزید تیز ہوا ہے اور 282.5 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں امپورٹ میں کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ ڈالر بھی بہتر نظر آ رہا ہے فل حال۔