+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2023 18:46:20
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شکر گڑھ ناروول 2400 جبکہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ تھل لائن 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال آمدن بھرپور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔