+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2023 04:46:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 108.45 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے بھاؤ ہے مال زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق کینیڈا والا جو جہاز آیا تھا اس کا مال پڑا ہے پورٹ پر 20 ہزار ٹن کا۔ اس کے علاوہ 200/250 کنٹینر مال اندازاً ہو گا کراچی میں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال تھوڑے تھوڑے کر کے ِبک رہے ہیں۔