+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 19 2023 14:20:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔