+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2023 14:41:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور جےڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر سیل نہیں۔ فارورڈ میں بھی بیچ نہیں ہے 13500 کا گاہک ہے اکتوبر کے سودوں کا۔