+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 12:03:08
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5900/5950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔