+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2023 13:15:28
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ گولڈن مال کے 710 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.46 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہوتا جا رہا ہے اور 278.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 392.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے کم میں ِبک رہی ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 483.30 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔