+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2023 18:32:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13425 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  اکتوبر کے سودے 13950 تک ہوے ہیں۔