+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2023 10:14:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل رات کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ابھی بھی یہی مارکیٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں6250 ملتان 6150 اور فیصل آباد 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 164.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں ٹریڈرز نہیں جا رہے ہیں لوکل میں سستا مل رہا ہے۔