+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 11:02:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 150/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 17300/17350 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے۔ پچھلے 32 دن میں 8.38% کمزور ہوا ہے اور 307 سے 281.70 روپیہ تک آ گیا ہے۔