+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2023 12:20:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں تو 87000/87500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 101000/102000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوسٹ پر بندے کھڑے ہیں۔ مال پکڑ لیتے ہیں۔