+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 15:36:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ بیچ کم ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔