+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2023 15:36:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں مال لے کر پھنسے ہوئے ہیں اور فل حال مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ جتنے بھی مضبوط گھر ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو چکی ہے۔ اب گھٹنے کے 2/4 روپے اور نفعے کے زیادہ امکانات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کافی دباؤ میں چل رہی ہے۔ جن کے پاس طاقت ہے لانگ ٹرم کے لیے مزید خریداری کرنی چاہیے۔