+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 12:51:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ پکے دڑے 11500/12500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک کم ہے۔  دوسری جانب کراچی نیا برسیم ستمبر ڈیلیوری کے سودے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1150 ڈالر ہے۔  ایمپورٹرز دو تین دن سے مال خرید رہے ہیں مصر سے۔