+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 19:04:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ بوری مزید کم ہو گئی ہے اور 13850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔