+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 16:56:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام میں مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز بھی مزید خریداری نہیں کر رہے ہیں فل حال۔ ڈالر 284.65 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔