+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 10:47:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔