+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2023 11:51:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ مسور اسٹریلیا سے نپر اور نگٹ کوالٹی کی بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 232.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 1 مہینے میں 60 روپیہ کلو کی کریکشن دیکھنے میں آئ ہے۔ ریٹ دوبارہ مناسب بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز دوبارہ خریداری کر رہے ہیں۔ جے کے 8 میں بھی 720 ڈالر فی ٹن تک مال ُبک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تھوڑی تھوڑی خریداری شروع کر دینی چاہیے.