+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2023 11:58:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 249.55 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔