+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2023 10:46:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔