+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2023 10:18:11
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 8650/8700 تک کام ہو گئے تھے تاہم مارکیٹ 200/300 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔