+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2023 16:52:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ستمبر کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔