+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2023 15:43:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.74 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آگے تین دن بینک بند ہیں سوموار انٹر بینک ڈالر کا ریٹ آئے گا۔