+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2023 12:40:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 14900 جبکہ 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔