+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2023 12:46:49
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں 18800 سے 19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 19395 روپیہ من کا پڑتا ہے۔