+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2023 11:37:27
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 91000 انڈین جبکہ 92000/93000 ایرانی زیرے کا ریٹ ہے۔