+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2023 13:40:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر پچھلے دو ہفتے میں 16 روپیہ نرم ہوا ہے اور 307 سے 291 تک آ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں پر زیادہ پریشر پڑا ہے۔ تاہم مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ نیچے چل رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 180 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔