+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2023 14:20:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 75 روپیہ بوری کم ہوے ہیں اور 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 14900/25 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مندے کا رجحان ہے۔